Any comments about the statements written by his khalifa Habib ur Rahman in his written biography of Pir Fazal Ali Qurayshi? یہ تو ایک حقیقت ہے کہ حضرت پیر قریشی قدس سرہ دیوبند شہر اور وہاں واقع دار العلوم دیوبند بھی تشریف لے گئے، لیکن یہ درست نہیں کہ آپ عقیدت و محبت کی بنا پر وہاں گئے تھے۔ غیر مقلدوں میں تبلیغ۔ دیوبند تشریف آوری کے موقعہ پر تبلیغی سلسلہ میں آپ غیر مقلدوں کی مساجد میں بھی گئے اور ان کو طریقہ عالیہ کے عین مطابق قلبی ذکر سکھایا اور حلقہ ذکر و مراقبہ کرایا اور بآواز بلند یارسول اللہ کے نعرے بلند کرکے اپنے عقیدہ کا عملی اظہار فرمایا، جیسا کہ مولانا عبدالمالک صاحب نے جو خود پہلے غیر مقلد تھے، حضرت پیر قریشی علیہ الرحمہ سے بیعت کے احوال میں لکھتے ہیں، http://www.islahulmuslimeen.org/urdu...qureshi/06.htm You can read the book here: http://www.islahulmuslimeen.org/urdu/books/pir_qureshi/