View Single Post
Old 05-18-2011, 07:58 PM   #4
Tainlyferfara

Join Date
Oct 2005
Posts
500
Senior Member
Default
پھر جیسا کہ ہم سب بخوبی جانتے ہیں کہ علم نجوم کی اسلام میں نہ صرف سختی سے ممانعت ہے بلکہ چونکہ غیب کا علم جاننے کا دعویٰ کرنا اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ـ عالم الغیب ـ میں شریک ہونے کا دعویٰ کرنے کے برابر ہے چنانچہ اس لحاظ سے تمام نجومی اور ایسے دوسرے افراد کیا شرک اکبر کے مرتکب نہیں ہو رہے؟ اور اب میرا بنیادی سوال یہ ہے کہ :

اگر علم نجوم اور ایسے دوسرے علوم کے ماننے والے شرک کے مرتکب ہو رہے ہیں تو اُن تمام افراد ایا اداروں کی کیا حیثیت ہو گی جو کہ ایسے تمام افراد اور علوم کے فروغ کے لئے دن رات بے تحاشا کام کر رہے ہیں؟

Please include the English translation.
Wassalam
Tainlyferfara is offline


 

All times are GMT +1. The time now is 02:44 PM.
Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Design & Developed by Amodity.com
Copyright© Amodity