View Single Post
Old 04-05-2011, 08:41 PM   #2
avitalporatova

Join Date
Oct 2005
Posts
375
Senior Member
Default
assalamu alaikum
there is a video and audio of khutba by shah ataullah sb bukhari(r.b) very famous in net but i just got email from mo.ilyas gumman sb(d.b)'s website which told that this is not his khutba but someone who is recited who is gustakhe rasul saw,email also attached fatwa about this issue by darul ifta of jamia binnori town,karanchi
plz read this:


انٹرنیٹ پر ایک خطبہ بہت مقبول ہے جس کی نسبت امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی طرف کی جاتی ہے۔ یہ خطبہ بڑی سریلی آواز میں پڑھا گیا ہے اور سننے والوں کوبہت لطف دیتا ہے ۔ چونکہ یہ خطبہ عربی زبان میں ہے اس لیے عموماً سننے والے اس کے مفہوم سے آگاہ نہیں ہوتے۔ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ بدنام زمانہ گستاخ احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی ہدایت پر احناف میڈیا سروس اس خطبہ کے بارے میں معروف اور مستند ادارے جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹائون کراچی کا فتویٰ آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلسنت والجماعت کے عقائد پر کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہر قسم کے فتنوں سے ہماری حفاظت فرمائیں۔

plz see this link for more details
http://alittehaad.org/component/cont...khutba-reality
jazakAllah. Can you tell me who is reciting that Khutbaah?
avitalporatova is offline


 

All times are GMT +1. The time now is 11:26 PM.
Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Design & Developed by Amodity.com
Copyright© Amodity