Reply to Thread New Thread |
08-07-2012, 07:00 PM | #1 |
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مرکز اہل السنت والجماعت میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کی ویڈیوز اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ چند اہم عنوانات: تقلید پر اعتراضات کے جوابات۔ مسئلہ بیس تراویح۔ قراءت خلف الامام۔ ترک آمین بالجہر۔ مسئلہ ختم نبوت۔ مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ منکرین حدیث کا تعارف اور اعتراضات کے جوابات۔ بخاری شریف اور غیر مقلدین۔ فقہ حنفی پر اعتراضات کے جوابات۔ فتنہ گوہر شاہی۔ رد رافضیت۔ تعارف اہل السنت والجماعت۔ باطل سے طریقہ گفتگو کورس کی مکمل ویڈیوز کے لیے نیچے کلک کریں Page 01 Page 02 Page 03 ماہنامہ بنات اہل السنت اور ماہنامہ فقیہ کے تازہ شمارے بھی اپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔ ان میں آپ پڑھ سکتے ہیں متکلم اسلام کے قلم سے برمی مسلمانوں پر مظالم کے حوالے دلوں کو چھوتی تحریر۔ مسائل، کہانیاں، تجزیے اور بہت کچھ ماہنامہ بنات اہل السنت کے لیے یہاں کلک کریں ماہنامہ فقیہ کے خصوصی شمارے کے لیے یہاں کلک کریں مرکز اہل السنت والجماعت کے متخصص اور احناف میڈیا سروس کے معزز رکن مولانا محمد کلیم اللہ کا مضمون ماہنامہ دارالعلوم دیوبند کے تازہ شمارے میں شائع ہوا ہے۔ فروعی مسائل میں وقوع اختلاف کا تاریخی پس منظر کے نام سے اس مضمون کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یہ ای میل اپنے دوست احباب او عزیزوں کو فارورڈ کریں اور نیکی کے کام میں حصہ لیں۔ |
|
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|