View Single Post
Old 05-14-2011, 04:19 AM   #7
irridgita

Join Date
Oct 2005
Posts
470
Senior Member
Default
<font face="Jameel Noori Nastaleeq"><font color="DarkGreen"><font size="5">آپ نے بہت اہم نکات اٹھائے ہیں اس تھریڈ میں،
طلباء کو پیش آنے والے زیادو تر یہی مسائل ہوتے ہیں،
ان سب سے بڑھ کر یہ طالب علم یہ سمجھ نہیں پاتا کہ اس کے ساتھ سہی مسئلہ ہے کیا۔
جیسے ہم اپنے کمپیوٹر کو ٹربلشوٹ یا سکین کرتے ہیں ویسے ہی طلباء کو بھی ہر ہفتے بعد یا مہینے بعد اپنی زندگی کا جائزہ لینا چاہیے کہ اس دوران مجھ سے کیا غلطیاں سر زد ہوئی۔
اس سے اسے اپنی زندگی سنوارنے میں بہت مدد ملے گی۔
آپ کے اس تھریڈ کی توسط سے کافی طلباء اصل مسائل سے آگاہ ہو جائے گے،
اس کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ
irridgita is offline


 

All times are GMT +1. The time now is 07:36 PM.
Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Design & Developed by Amodity.com
Copyright© Amodity