Thread: We THE STUDENTS
View Single Post
Old 07-12-2012, 06:33 AM   #11
Abofedrorobox

Join Date
Dec 2005
Posts
465
Senior Member
Default
<font face="Jameel Noori Nastaleeq"><font color="Blue"><font size="5"><b>آپ نے ایک بہت ہی اہم موضوع کو چھڑا ہے بہت ہی غور طلب بات ہے اور اتنی آسان نہیں جیسا کہ دوستوں نے پڑھا ہے اس کو
جب طالب علمی کی زندگی سے نکل کر پریکٹیکل زندگی میں آئیں گے تو کچھ کچھ سمجھ آنا شروع ہوگا دوستوں کو
اس بات کو سمجھنے اوراس پر عمل نا ممکن کے قریب تر لگتا ہے
ایک تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے وہ بھی حقیقی معنوں میں
کیونکہ اسلام مخالف یہ چاہتے ہی نہیں ہیں کہ ہم خاص طور پر پاکستانی عوام کے سامنے ایک کارگیٹ ہو ایک منزل ہو
اس لیے ہم پاکستانی بند گلی میں چلے جا رہے ہیں
اور جو چلے جا رہے ہیں وہ بھی بہت مشکل سے
------------
Abofedrorobox is offline


 

All times are GMT +1. The time now is 04:29 PM.
Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Design & Developed by Amodity.com
Copyright© Amodity