View Single Post
Old 11-08-2011, 02:42 AM   #4
Illirmpipse

Join Date
Oct 2005
Posts
427
Senior Member
Default
وہ بھی تقلید کرتے ہیں نام بدل کر، اُس کو اتباع کا نام دیتے ہیں اِس لیے یہ سوال ہی فضول ہے۔ اور اتباع اور تقلید میں یہ فرق کرتے ہیں کہ تقلید بلا دلیل ہوتی ہے اور اتباع دلیل کے ساتھ ، سوال یہ ہے کہ یہ کون بتائے گا کہ آپ کو جو دلیل بتائی گئی ہے وہ دلیل دلیل بھی ہے کہ نہیں اور کتنے اہل حدیث اپنے عملوں کی دلیلوں کو جانتے ہیں۔ تو ہوگئی نا تقلید
Illirmpipse is offline


 

All times are GMT +1. The time now is 11:52 PM.
Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Design & Developed by Amodity.com
Copyright© Amodity