![]() |
Please help me for education
اسلام علیکم ،
امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہو گے - دوستو میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں دخلہ لینا چاہتا ہو بی اے کے لیے پر میرے پاس ان کا کوئی فون نمبر نہیں ہے دبئ دفتر کا - پلیز اگر کسی کو دبئ دفتر یا ابودبئ دفترکا فون نمبر پتا ہے تو مجھہ کو بتا دو................................شکریہ |
All times are GMT +1. The time now is 05:06 AM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright ©2000 - 2025, vBulletin Solutions, Inc.
Search Engine Optimization by vBSEO 3.6.0 PL2