|
![]() |
#1 |
|
<font face="al_qalam tehreeri"><font color="black"><font size="5"><font color="navy"><font size="5"><font face="jameel noori nastaleeq ">السلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ تمام دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ دوستو انگلش گرائمر انگلش زبان کی بنیاد ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ گرائمر سے دور بھاگتے ہیں چاہے وہ اردو ہو خواہ انگلش۔۔ اکثر انٹرویوز میں یہ چیزیں پوچھ لی جاتی ہیں۔ جو کہ بہت ہی آسان ہوتی ہیں۔ مگر اس وقت ان کو ریکال کرنا بہت مشکل ہوتاہے۔ اس تھریڈ میں مَیں انشااللہ آپ کو گرائمر، ٹینسز اور وائسز ریکال کرائوں گی۔ اس کی وجہ سے شاید آپ کو فائدہ ہوجائے۔ اور انشا اللہ ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی بھائی یا بہن کو گرائمر میں کوئی مسئلہ در پیش ہوتو میں پوری ذمہ داری سے یہاں حل کرنے کی کوشش کروں ۔ اللہ پاک مجھے اس مقصد میں کامیاب بنائے۔ سب سے پہلے ہم گرائمر کا آغاز انتہائی آسان چیزوں سے کریں گے۔ بعد ازاں مشکل سٹیپس میں جائیں گے۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ انشا اللہ سب آسانی کے ساتھ ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی پہلی کلاس حاضر ہوتی ہے۔ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا۔ جزاک اللہ |
![]() |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|