Reply to Thread New Thread |
05-06-2012, 01:15 AM | #1 |
|
How authentic this news is?
رائیونڈ: نادیدہ قوتوں کی،حاجی عبدالوھاب صاحب اوردیگربزرگ حضرات کواغواکرنےکی کوشش اللہ تعالی نےناکام بنادیا۔۔۔قائد_جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب بیٹےکی شادی درمیان میں چھوڑکررات گۓمرکز پھنچ گۓ،رات بھربزرگ حضرات سے مشاورت جاری رھی.آج لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔۔۔۔۔ source:http://www.haqqforum.com/vb/showthre...2364#post92364 That link says that an attempt was made to kidnap Hajee Abdul WahhabDB and other elders from the wedding ceremony of Moulana Fazlurrahman's son. This attempt was thwarted by grace of Allah SWT. All the elders reached the markaz. And discussions are on. Wallahu Aalam. |
|
05-06-2012, 07:17 PM | #2 |
|
How authentic this news is? لاہور (نمائندہ جنگ) تبلیغی مرکز رائے ونڈ کی پورے پاکستان کی شوریٰ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس تنظیم سازی کے سلسلے میں گزشتہ روز مبینہ طور پر چند افراد کے درمیان اختلاف کے باعث طلب کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تنظیم سازی کے مسئلہ پر چند افراد کے درمیان تکرار ہوئی اور یہاں کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لیکن انہیں اندر جانے نہیں دیا گیا۔ ایس پی صدر اطہر وحید نے رابطہ پر بتایا کہ ان کی مرکز کی انتظامیہ سے بات ہوئی لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں پولیس کی ضرورت نہیں۔ http://jang.net/urdu/search_details.asp?nid=618242 رائے ونڈ (نمائندہ جنگ) تبلیغی مرکز کی انتظامیہ نے گزشتہ روز تبلیغی مرکز کے اندر ہونیوالے ہنگامے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے مرکزی شوریٰ کے ارکان کنسٹرکشن انجینئر قطب الدین، ہارون قریشی، یوسف قریشی اور خواجہ ضیاء اللہ کو مرکز کی انتظامی امور کی ذمہ داری سے فارغ کر دیاہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قطب الدین گروپ اور کرنل احسان اللہ گروپ کے مابین معمولی تنازع کے بعد مشتعل افراد نے دوگاڑیوں کو تباہ کر دیا تھا اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تبلیغی جماعت کے مشن کو شدید دھچکا پہنچا ، جس پرامیر جماعت حاجی عبدالوہاب کو سخت نوٹس لینا پڑا۔ http://jang.net/urdu/search_details.asp?nid=618420 |
|
05-06-2012, 08:08 PM | #4 |
|
لاہور (نمائندہ جنگ) تبلیغی مرکز رائے ونڈ کی پورے پاکستان کی شوریٰ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس تنظیم سازی کے سلسلے میں گزشتہ روز مبینہ طور پر چند افراد کے درمیان اختلاف کے باعث طلب کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تنظیم سازی کے مسئلہ پر چند افراد کے درمیان تکرار ہوئی اور یہاں کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لیکن انہیں اندر جانے نہیں دیا گیا۔ ایس پی صدر اطہر وحید نے رابطہ پر بتایا کہ ان کی مرکز کی انتظامیہ سے بات ہوئی لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں پولیس کی ضرورت نہیں
in short : Tablighi markaz in Raiwind,a meeting of the shura was summoned today. allegedly due to the difference between a few individuals have been called.some riots in markaz was happened and bcoz of it,riots blames members of the Central Council Qutbuddin, Construction Engineer Haroon Qureshi, Zia Ullah, Khawaja Yousaf Qureshi it seems all is not well in Raiwand markaz |
|
05-06-2012, 09:58 PM | #5 |
|
Assalamu alaykum |
|
05-06-2012, 11:03 PM | #6 |
|
|
|
05-07-2012, 10:15 PM | #8 |
|
ASWW |
|
05-08-2012, 01:59 AM | #9 |
|
|
|
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|