Reply to Thread New Thread |
![]() |
#1 |
|
بالکل ٹھیک کہا تم نے، زید صا*ب اگر سیکیورٹی اداروں کو ریپریزنٹ کرتے ہیں تو اپنے ملک کے اداروں کی نمائندگی کرنا تو ایک فخر کی بات ہے۔ تمھیں کیا مسئلہ ہے اس بات میں۔ میر *امد تمھیں شرم کرنی چاہیے کہ تم کن کی نمائندگی کرتے ہو، پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنا کر تم کس کا فائدہ کر رہے ہو؟
کیا اور کس کو دیکھ لو گے، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔ تمھیں کیا لگتا ہے کہ تم دن رات اس پاک فوج کے بارے میں بکواس کرو گے اور کوئی تم سے جواب دہی بھی نہیں کرے گا، دیکھیں گے تو ہم کہ تم کیسے ہماری فوج کے خلاف باتیں کرو گے۔ |
![]() |
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|