Reply to Thread New Thread |
![]() |
#1 |
|
|
![]() |
![]() |
#2 |
|
|
![]() |
![]() |
#3 |
|
<font face="Jameel Noori Nastaleeq"><font color="Black"><font size="5">وعلیکم السلام
ملک بھائی آپ نے بہت اچھے موضوع پر تھریڈ لکھا۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ کہ آج کل کی تعلیم صرف جابز حاصل کرنے اور اچھے مستقبل کو سوچ کر ہی حاصل کی جاتی ہے۔ مگر افسوس۔۔۔ لیکن اس میں ہمارا بھی قصور نہیں۔ یہ نظامِ تعلیم انگریزوں نے آ کر بنایا۔ اور اس کے پیچھے ایک بہت بڑی سوچ ہے۔ اس لئے یہ نسل در نسل ہمارے اندر نشوونما پارہی ہے۔ آپ کی اس بہترین کاوش کا بے حد شکریہ |
![]() |
![]() |
#5 |
|
|
![]() |
![]() |
#6 |
|
تعلیم ہر انسان کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے،۔۔۔ تعلیم کا مقصد صرف روگار نہیں ہوتا،۔۔۔ بلکہ یہ انسان کو زندگی گزارنے اور ایک بہترین انسان بننے کی تربیت دیتی ہے،، اچھا تعلیم حاصل کرنے کے لئے تعلیمی ماحول بہت ضروری ہوتا ہے،۔۔۔کیونکہ جہاں تعلیمی ماحول نہ ہو۔۔۔ وہاں تعلیم کی اہمیت کسی کو محسوس نہیں ہوتی۔۔اور وہاں انسان اس طرح کا تعلیم حاصل نہیں کر سکتا جسکی ضرورت ہوتی ہے یا جو وہ کر سکتا ہے۔۔ یعنی وہ اپنے آپ کو ضائع کر دیتا ہے۔، اس کی اہمیت کا تب اندازہ ہوتا ہے۔جب اس کی ضرورت آتی ہے۔۔ پھر پچتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں ملتا۔۔،۔
اگر آپ میں سے کسی کو موقع ملا ہو کسی دوسرے ملک جانے کا،۔۔۔تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے تعلیم انسان کو کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔۔۔ اور ایک ان پڑھ انسان کیسے زندگی گزارتا ہے،۔۔ وہ بھی آپ سب نے دیکھا ہوگا۔۔ ہمارے ملک پاکستان میں تعلیم سے مراد میرے حیال میں صرف اور صرف لکھنا پڑھنا،۔۔۔۔۔۔۔ اردو اور انگریزی بولنا، لکھنا اور سمجھنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں صرف یہی چیزیں سکھائی جاتی ہیں۔۔۔ ہمارے سکول ، کالجیز اگر آپ دیکھے۔۔ ہم سیکھتے ہیں۔۔ امتحان دیتے ہیں۔۔ پاس ہو جاتے ہیں۔۔۔ پیچھے سب بھول جاتے ہیں۔۔ اورآگے کی تیاری کرتے ہیں۔۔ یہ پورا سسٹم ہی غلط ہے۔۔۔ تعلم کسی اور چیز کا نام ہوتا ہے۔۔۔۔ جسے ڈھونڈنا چاہیے۔۔ بہت اچھا ٹاپک چھیڑا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کا بہت شکریہ |
![]() |
![]() |
#7 |
|
|
![]() |
![]() |
#8 |
|
|
![]() |
![]() |
#9 |
|
|
![]() |
![]() |
#11 |
|
|
![]() |
![]() |
#12 |
|
|
![]() |
![]() |
#13 |
|
<font face="jameel noori nastaleeq"><font color="magenta"><font size="5"><b>اے میرے پیارے حبیب آپ فرما دیں کہ کیا علم والا اور بے علم برابر ہوسکتے ہیں؟
اس با ت کا فرق وہی رکھتے ہیں جو عقلمند انسان سمجھتے ہیں کہ عالم اور بے علم ایک جیسے نہیں ہو سکتے۔ اللہ تعالی نے علم کو بڑا مقام دیا ہے ۔ آپ اور ہم غور کریں کہ جب پہلی وحی اتری تو امت کو توحید کا پیغام بھی دیا جا سکتا تھا اس لیے کہ توحید اتنا اہم عقیدہ ہے ۔ اس کے بغیر انسا ن مسلمان ہو نہیں سکتا اور مشرک کو اللہ رب العزت کبھی بھی جنت میں جانے نہیں دیں گے اور کیے ہوئے عملوں کو ضا ئع کر دیں گے مگر اللہ نے توحید کا درس پہلے وحی میں نہیں بھیجا ۔ رسالت کا پیغام بھی بھیجا جا سکتا تھا ۔مگر ایسا اللہ نے نہیں کیا۔ اور نہ ہی قیامت کے دن کے بات کی کیونکہ وہ فیصلے کا دن ہے اس دن کی رسوائی بہت بڑی اور بری ہے ۔ اخلاق کی بات بھی ہو سکتی تھی اس لیے کہ دین اسلام ہے خیر خواہی کا دین ہے مگر اس کا زکر نہیں کیا گیا۔ پہلی وحی اتری تو کس بارے میں اقراء۔ یعنی علم کے بارے میں یہ اتنا اہم ہے کہ یہ بنیاد ہے باقی تمام چیزوں کی۔ علم ہے تو ۔۔۔ توحید بھی ہے ، رسالت بھی ہے اور قیامت بھی ہے اگر علم نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں اس لیے اللہ نے اس ان پڑھ امت کو علم کا پیخام سب سے پہلے دیا۔ ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جو ایسے راستے پر چلا جا کا مقصد علم حاصل کرنا ہے۔۔ اللہ تعالی اس کے بدلے اس پر جنت کا راستہ آسان فرمادے گا۔ حضرت انس رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں ۔جو آدمی اپنے گھر سے علم کی طلب میں نکلتا ہے وہ اللہ کے راستے میں ہوتا ہے جب تک کہ واپس نہ لوٹ آئے جو طالب علم اپنے گھر سے نکلا اور اسکو موت آ گئی سبحان اللہ اس کا نام شہدائے آخرت میں لکھا جائے گا اس پر تو پوری ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے میرے نزدیک تو اتنا ہی کافی ہے کہ علم ہمارے رب کو بہت بہت پسند ہے اس لیے اس نے توحید سے پہلے اس کا زکر فرمایا۔ علم تو بڑی بات ہے اگر طالبِ علم کو اپنا مقام ہی معلوم ہوجائے تو وہ استاد بننے کی سوچے ہی نہیں۔ طالبِ علم ہی رہے یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل نہ ہوجائے۔ اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہو تو پیشگی میں معذرت ۔ تھوڑے لکھے کو بہت سمجھنا |
![]() |
![]() |
#14 |
|
|
![]() |
![]() |
#15 |
|
|
![]() |
![]() |
#16 |
|
|
![]() |
![]() |
#20 |
|
Walaikumussalam..
Pehle to me apka shukria ada krta hun ke aap ne itne ehem mozu pe thread banaya.. Aj hamare yahan yehi to masla he.. Aksaryat un hi ki he jo taleem sirf jobs ke lye hasil kartai hain, natija ap khud daikh lain ke parhai likhe hone ke bawajud wo anparh hi rehte hain.. Allah hamara hami o nasir ho.. |
![]() |
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|