اسلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، میں توڑھے وقت کے لئے اپنے فریئنڈز کے پرایئویٹ سکول میں گیا تھا، تو بچوں کے لئے پارٹس آپ باڈی کمپوز کرنے کے دوران خیال کیا کہ اس کو آئی ٹی پہ بھی شیئر کرونگا. آج میں اسے پیش کر رہا ہوں، انشاءاللہ کسی نہ کسی کو پسند آجائے گا.