Matric Faisalabad Board 2011 k Annual examination Date sheet.
السلام علیکم
میٹرک کے طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کی سال ۲۰۱۱ کی ڈیٹ شیٹ آ گئی ہے۔ تمام معلومات نیچے اٹیچ تصویر میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ