Reply to Thread New Thread |
![]() |
#1 |
|
<font face="Jameel Noori Nastaleeq"><font color="DarkGreen"><font size="5">لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سال دوہزار بارہ کے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری کے امتحانات مئی دو ہزار بارہ میں چھ مئی سے شروع ہوں گے۔
داخلے سنگل فیس کے ساتھ سات فروری سے دو مارچ ڈبل فیس کے ساتھ تین مارچ سے باری مارچ جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ تیرا مارچ سے بائیس مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ |
![]() |
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|