Reply to Thread New Thread |
![]() |
#1 |
|
<font face="Jameel Noori Nastaleeq"><font color="DarkGreen"><font size="5"><font face="jameel noori nastaleeq ">اسلام و علیکم
جیسے کہ آپ سب کو پتا ہے کہ پنجاب کے بورڈز نے ابھی انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان نہیں کیا ہے،۔۔ اس حوالے سے مختلف باتیں گردش میں ہیں کہ لیٹ ہو گیا ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے،۔۔ لیکن بورڈ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ انٹر پارٹ ون کا رزلٹ 5 اکتبور تک جاری کر دیا جائے گا،۔۔ اس میں دیر کی وجہ حالیہ دنوں میں اعلان کردہ انٹر پارٹ ٹو کے نتائج میں بہت سی غلطیوں کا ہونا ہے،۔۔ اس لیے کوشش کی جا رہی ہے کہ اس رزلٹ میں ان چیزوں پر قابوں پایا جا سکے |
![]() |
![]() |
#3 |
|
|
![]() |
![]() |
#4 |
|
|
![]() |
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|