Reply to Thread New Thread |
![]() |
#1 |
|
<font face="jameel noori nastaleeq"><font color="darkgreen"><font size="5">اسلام و علیکم
مختلف ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پنجاب کے تمام بورڈز ابھی انٹر پارٹ ٹو کے رزلٹ تیار کرنے میں ناکام رہے ہیں،۔ اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ انٹر پارٹ ٹو کا رزلٹ عیدالفطر کے فوری بعد ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ طالب علموں کے بڑی تعداد رزلٹ کا انتظار کر رہی ہے کیونکہ مختلف یونیورسٹییز کی جانب سے داخلے اوپن کر دیے گئے ہیں حالیہ دنوں میں۔ |
![]() |
![]() |
#2 |
|
|
![]() |
![]() |
#4 |
|
|
![]() |
![]() |
#8 |
|
|
![]() |
Reply to Thread New Thread |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
|